رائے اعجاز احمد نے افتخار احمد وڑائچ سب انسپکٹر کو چوکی سٹی ڈنگہ میں تعینات کر دِیا

ڈنگہ : ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے افتخار احمد وڑائچ سب انسپکٹر کو چوکی سٹی ڈنگہ میں تعینات کر دِیا، انچارج چوکی سٹی ڈنگہ مشتاق ڈار SIرخصت پر چلے گئے ، افتخار احمد SIبطور چوکی انچارج ڈنگہ فرائض سر انجام دینگے ، اُنہوں نے اس ضمن میں فرائض انجام دینا شروع کر دیے ہیں۔