چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف شہریوں کا احتجاج

 Protest

Protest

کراچی (جیوڈیسک) قیوم آباد میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو بلاجواز حراست میں لیے جانے کے خلاف مکینوں نے احتجاج کر کے بے گناہ افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا، بلدیہ ٹاؤن میں پولیس گردی کے خلاف بھی مکینوں کے حب ریور روڈ پر احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق قیوم آباد میں منگل کی صبح فائرنگ کے واقعے میں 2 خواتین سمیت 3 انسداد پولیو مہم کے رضاکاروں کی ہلاکت کے بعد پولیس متحرک ہوگئی، بھاری نفری نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب قیوم آباد، کورنگی بلال کالونی، بلوچ کالونی اور مہران تھے اور وہ زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے دم توڑ گیا، میڈیکل رپورٹس بھی اسکی تائید کرتی ہیں، فاضل بینچ نے آبزرو کیا کہ ملزمان نے خود اپنے بیانات میں وقوعے کی تردید نہیں کی بلکہ انھوں نے متوفی سرفراز شاہ کو مجرم ثابت کرنے پر زور دیا کہ وہ حرا نامی خاتون سے بٹوا لیکر فرار ہو رہا تھا۔