ریلوے پھاٹک سے اغوا ہو نے والے شخص کو ڈیرہ مغلاں سے بازیاب کر لیا

Gujarat

Gujarat

گجرات : تھانہ اے ڈوثرن پولیس نے ریلوے پھاٹک سے اغوا ہو نے والے شخص کو ڈیرہ مغلاں سے بازیاب کر لیا۔

بتایا گیا ہے کہ ریلوے پھاٹک کے قریب مرزا عابد وغیرہ نے لین دین کے تنازعہ پر ٹھکیدار خالد حسین کو اغوا کر کے سرگودھا روڈ پر واقع ڈیرہ مغلاں میں لے گئے۔

بعدازاں تھانہ اے ڈوثرن کے ایس آئی شمشاد اور دیگر پولیس ملازمین نے چھاپہ مار کر بازیاب کروا کر ملزمان م کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔