بارش کے باعث پاک بھارت کرکٹ میچ روک دیا گیا

Pakistan & India

Pakistan & India

برمنگھم (جیوڈیسک) بارش کے باعث پاک بھارت کرکٹ میچ روک دیاگیا ہے،جب کھیل روکا گیا اس وقت پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر50 رنز بنائے تھے محمد حفیظ 27 جبکہ کامران اکمل 20 رنز پر وکٹ پر موجود ہیں۔

دونوں کھلاڑیو کے درمیان اب تک 46 رنز کی پارتنر شپ ہو چکی ہے۔ پاکستان کے واحد آٹ ہونے والے کھلاڑی ناصر جمشید ہیں وہ صرف 2 رنز بنا کر بھوونیشور کا شکار بنے۔