کروڑ لعل عیسن اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) کروڑ لعل عیسن اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش کے ساتھ ایک گھنٹہ تک مسلسل ژالہ باری جاری رہی اور مختلف مقامات پر اولوں کے ڈھیر لگ گئے۔

ژالہ باری سے آم کے باغات اور خصوصاً گندم کی فصلات کو شدید نقصان پہنچا۔ ژالہ باری کی آواز اس قدر خوفناک تھی کہ شہری شدید خوفزدہ ہوگئے اور اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے رہے۔

Hailstorm

Hailstorm