راجہ منظور حسین جنجوعہ، زاہد مصطفی اعوان، صدر پاکستان ممنون حسین کی طرف سے دیئے گے ڈنر میں شریک ہیں

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر راجہ منظور حسین جنجوعہ سیکرٹری انفارمیشن زاہد مصطفی اعوان ایوان صدر میں صدر پاکستان سید ممنون حسین کی طرف سے دیے گے ڈنر میں شریک ہیں۔

Mamnoon Hussain Dinner

Mamnoon Hussain Dinner