راجہ محمد عثمان کیانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

PML N

PML N

سبی (محمد طاہر عباس) پاکستان مسلم لیگ ن سبی سٹی کے صدر چوہدری امتیاز، جنرل سیکریٹری فہیم احمد قریشی، پریس سیکریٹری طاہر عباس، ڈاکٹر عباس، نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان مرحوم محمد حنیف کیانی کے فرزند، غفران کیانی، ریحان کیانی کے بھائی راجہ محمد عثمان کیانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔