بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق چیئرمین تحصیل زکوة راجہ طارق محمود خان آف پنجیڑی صدر ریاست سردار یعقوب احمد خان کے ایڈوائزر مقرر نوٹیفکیشن جاری، جیالوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی عوامی حلقوں کا اظہار تشکر، تفصیلات کے مطابق معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق چیئر مین تحصیل زکو ة را جہ طا رق محمود خا ن آف پنجیڑ ی کو صدر ریاست سر دار یعقو ب احمد خان کا ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا۔
ان کے ایڈائزر تقرری کا باقاعدہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس پر موصوف نے اپنی ذمہ دا ریاں سنبھا ل لیں ،را جہ طا رق محمود خان کے صدر ریاست کے ایڈوائزر مقرر ہو نے پر پیپلز پا رٹی کے کا رکنا ن میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اس موقع پر کا رکنا ن نے محتر مہ فر یال تا لپور ،صدر ریاست اور وزیر اعظم چو ہدری عبدا لمجید کا شکر یہ ادا کرتے ہو ئے کہا کہ را جہ طا رق محمود خا ن کو صدارتی ایڈوائزر مقرر کر کے کا رکنا ن کے دل جیت لئے ہیں۔
پیپلز پا رٹی نے ہمیشہ اپنے متحر ک کا رکنا ن کی بہتر ایڈ جسٹمنٹ کیلئے ٹھوس اقداما ت اٹھا ئے ہیں جس پرہم ان کے مشکو ر ہیں را جہ طا رق محمود خان کے صدر ریاست کے ایڈوائزر مقرر ہو نے پر چیئرمین را جہ پرو یز ،را جہ فیاض احمد ،را جہ گو ہر خادم ،چو ہدر ی محمد لطیف ،را جہ محمد ایو ب ،حاجی خا لد محمود ،را جہ ایو ب نا صر آباد ،را جہ ابرار احمد ،فضل داد ،را جہ نعیم ،را جہ عبدا لما لک ،را جہ سعید احمد ،را جہ افسرخا ن ،چو ہدر ی محمود ،را جہ سہرا ب ،حا جی ارشد ،عبدا لرحیم ،ذیلدار اظہر خان ،شادا ب شہروز ،را جہ اظہر اقبا ل ،یا سر یاسین ،ڈا کٹر نصر،شجاع عارف ،را جہ محمد عارف نے مبا رکباد دی ہے اور محتر مہ فر یا ل تا لپور ،صدر ریاست اور وزیر اعظم آزادکشمیر کا شکر یہ ادا کیا ہے۔