راجہ یاسر سرفراز اور علی ناصر کی قیادت میں 25 گاڑیوں کا قافلہ چکوال سے کمیٹی چوک پنڈی پہنچ گیا

PTI

PTI

چکوال : راجہ یاسر سرفراز اور علی ناصر کی قیادت میں 25 گاڑیوں کا قافلہ چکوال سے کمیٹی چوک پنڈی پہنچ گی شیخ وقار علی گڈھوک کے گھر پولیس کا چھاپہ۔ PTI چکوال کا پہلے چکوال میں احتجاج کرنے کا ارادہ تھا

لیکن اچانک مرکزی قیادت کی کال پر گاڑیاں فوراََ راولپنڈی کی طرف روانہ ہو گئیں اور تمام کارکنوں کو بھی راولپنڈی پہنچے کی ہدایت کر دی گئی۔

شیخ وقار علی گڈھوک کے گھر پر بھی پولیس نے چھاپہ مارا لیکن وہ بھی پولیس کو چکما دے کر راولپنڈی کمیٹی چوک روانہ ہوگئے۔

٭٭٭٭پاکستان تحریک انصاف چکوال ٭٭٭٭