ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی/ تحصیل رپورٹر) یوم تکبیر کے سلسلے میں منعقدہ موٹر فیلڈ لالہ رخ سے نکلنے والی ریلی میں نوجوانوں نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا،کامیاب ریلی کے انعقاد پر تما م دوست احباب اور بالخصوص یوتھ ونگ کے کارکنان ، جبکہ خصوصی معاونت پر مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما راجہ سرفراز اصغر اور راجہ شیراز اصغر کے بے حد مشکور ہیں۔
انکی موثر قیادت اور رہنمائی کی بنا پر واہ کینٹ میں تاریخٰ ریلی کا انعقاد ممکن ہوسکا ، جسکا تمام تر سہرا راجہ سرفراز اصغر اور راجہ شیراز اصغر کو جاتا ہے ،وتھ ونگ کے نوجوانوں نے یوم تکبیر ریلی میں بھرپور انداز میں شرکت کر کے پارٹی اور میاں نواز شریف سے محبت کا ثبوت دیا،انکا کہنا تھا کہ یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو اپنی قیادت پر فخر ہے۔
قائدین کی ہر کال پر نوجوان لبیک کہیں گے،انھوں نے کامیاب ریلی کے انقعاد پر تمام دوست احباب کا شکریہ ادا کیا۔
ڈاکٹر سید صابر علی تحصیل رپورٹر ٹیکسلا موبائل نمبر0300-5128038