بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھمبر کے باسی پانی کی نعمت سے محروم محکمہ پبلک ہیلتھ کے ستا ئے لو گ سڑ ک پر نکل آئے سما ہنی چو ک مین رو ڈ بلا ک کر کے محکمہ کے ذمہ دارا ن کیخلا ف نعرہ با زی اسسٹنٹ کمشنر بھمبر ،تحصیلد ار بھمبر اور نائب تحصیلدار موقع پر پہنچ گئے مظا ہر ین سے کا میا ب مذا کرا ت کے بعد رو ڈ کو ٹر یفک کے لئے کھول دیا گیا
تفصیلا ت کے مطا بق ضلعی ہیڈ کوارٹر میں گر میا ں شروع ہو تے ہی پا نی کی شدید قلت پیدا ہو گی گز شتہ روز وارڈ نمبر1ستھہ باولی کے مکینو ں نے تقر یباً 1ہفتہ سے پا نی نل ملنے پر گز شتہ روز شدید احتجا ج کیا اور سما ہنی چوک کو ہر قسم کی ٹر یفک کے لئے بند کر دیا جس پر اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق خا ن ،تحصیلد ار بھمبر شہزاد نسیم عبا سی اور نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد موقع پ پہنچ گئے
مظا ہر ین سے کا میا ب مذا کرا ت کے بعد ٹر یفک کو بحال کر دیا گیا بعد ازاں معززین کا نما ئند ہ وفد ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل سے انکے آفس میں ملا اور پا نی سے متعلقہ درپیش مسائل سے آگا ہ کیا جس پر ڈپٹی کمشنر بھمبر نے چیف انجینئر پبلک ہیلتھ اور ایکسین پبلک ہیلتھ کو فو ری طو ر پر بھمبر میں پا نی کی تر سیل کو بہتر بنا نے کے لئے احکا ما ت صادر فر ما ئے
اس موقع پر انہوں نے معززین علا قہ سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ عوام علا قہ کے بنیا دی مسائل حل کر نا حکومت کی ذمہ دا ری ہے بھمبر کے لو گو ں کو پینے کا صا ف پا نی جلد مہیا کیا جا ئے اس سلسلے میں کو ئی کو تا ہی بر داشت نہیں کی جا ئیگی۔