رمضان میں اشیائے صرف کی قیمتیں قابو سے باہر

Ramadan

Ramadan

کراچی (جیوڈیسک)رمضان المبارک میں ملک بھر میں اشیائے صرف کی قیمتیں قابو سے باہر ہوگئيں ہیں، ضروری اشیاء خوردونوش کی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔

رمضان کے پہلے عشرے کے دوران بیسن اور مرغی کی قیمت میں دس روپے فی کلو اضافہ، آٹا دو روپے فی کلو مہنگا، تین دن میں ایل پی جی کی قیمت بھی بیس روپے فی کلو بڑھ گئی ہیں۔