رمضان المبارک کے موقع پر پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 20 فیصد کمی کر دی

PIA

PIA

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے نے رمضان المبارک کے دوران اندرون ملک کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

رمضان المبارک کے موقع پر پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 20 فیصد کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے رمضان المبارک میں مسافروں کو تمام سفری سہولتیں فراہم کرے گی اور کسی بھی شکایت کا ازالہ کیا جائے گا۔