رمضان ریلیف پیکج 2014 کا آغاز کل 23 جون سے ملک کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر ہوگا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 1500 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں 5 سے 10 فیصد کمی کی جائے گی، ترجمان یوٹیلیٹی اسڑورز۔ کوکنگ آئل، گھی اور دالوں کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو کمی کی جائے گی، ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز۔