صحیح بخاری شریف 1188 باب الرَّيَّانُ لِلصَّائِمِينَ حدیث 1778

Hadith

Hadith

تحریر : شاہ بانو میر

حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ
قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ
عَنْ سَهْلٍ رضى الله عنه
عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏
إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا يُقَالُ لَهُ الرَّيَّانُ
يَدْخُلُ مِنْهُ الصَّائِمُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
لاَ يَدْخُلُ مِنْهُ أَحَدٌ غَيْرُهُمْ
يُقَالُ
أَيْنَ الصَّائِمُونَ فَيَقُومُونَ
لاَ يَدْخُلُ مِنْهُ أَحَدٌ غَيْرُهُمْ
فَإِذَا دَخَلُوا أُغْلِقَ
فَلَمْ يَدْخُلْ مِنْهُ أَحَدٌ ‏
ہم سے خالد بن مخلد نے بیان کیا
کہا ہم سے سلیمان بن بلال نے بیان کیا
کہا کہ
مجھ سے ابوحازم سلمہ ابن دینار نے بیان کیا
اور
ان سے سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ نے
کہ
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں
قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے
ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا
پکارا جائے گا کہ روزہ دار کہاں ہے ؟
وہ کھڑے ہو جائیں گے ان کے سوا اس سے اور کوئی نہیں اندر جانے پائے گا
اور
جب یہ لوگ اندر چلے جائیں گے تو یہ دروازہ بند کر دیا جائے گا
پھر اس سے کوئی اندر نہ جا سکے گا

Shah Bano Mir

Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر