رانا مبشر اقبال، حاجی بشارت علی کا پیر سید نذر عباس گیلانی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

Lahore

Lahore

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما ،کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب ، رانا مبشر اقبال ، چئیرمین کاہنہ، معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی کاپیر سید نذر عباس گیلانی کی وا لدہ ماجدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

حاجی بشارت علی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کوجوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

وائس چئیرمین کاہنہ ارشد رضا ایڈوکیٹ ،جنرل کونسلرز محمد سجاد ، ذولفقار اقبال قریشی اور دیگر کونسلرز نے بھی تعزیت کی۔
شعبہ نشر و اشاعت
سجاد علی شاکر
[email protected]
lahore 03226390480