ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار رنبیر کپور فلموں میں ولن کا کرداد ادا کرنے کے خواہاں ہیں۔
رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ کسی فلم میں ولن کا کردارادا کریں لیکن انہیں اس کردار کا کبھی بھی موقع نہیں ملا۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ ولن کے کردادر ادا کرنے سے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانا نہیں چاہتے لیکن فلم میں ولن کا کردار کرشماتی ہونا چاہیئے جہاں آخرمیں ولن مر بھی جائے۔