ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے نیویارک کے ایکٹنگ سکول میں داخلہ لے لیا۔
بالی وڈ کے راک سٹار عجب پریم کی غضب کہانی میں ہکلے بنے تھے۔ اداکار کا خیال ہے فلم میں ان کی ہکلاہٹ حقیقی نہیں لگی۔ تب ہی تو جونئیر کپور نیو یارک کے ایکٹنگ سکول کے طالب علم بن گئے ہیں۔
رنبیر کپور ایکٹنگ سکول میں ہکلانے میں کمال فنکاری سیکھنا چاہتے ہیں۔ اداکار رواں سال مداحوں کو بھوت ناتھ ریٹرنز رائے بمبئے ویلوٹ اور جگا جاسوس جیسی فلمیں دے رہے ہیں۔