رنبیر کپور ٹی وی کے رئیلٹی شو میں جلوہ گر ہوں گے

Ranbir Kapoor

Ranbir Kapoor

ممبئ (جیوڈیسک) بڑے پردے پر اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد رنبیر کپور ٹی وی اسکرین پر دھوم مچانے آرہے ہیں، مشہور رئیلٹی شو کی میزبانی کے لیے ان کے نام پر غور جاری ہے۔

کپور خاندان کا یہ چشم و چراغ بڑی اسکرین پر خانز کو ٹف ٹائم دینے کے بعد اب چھوٹی اسکرین پر بھی چیلنج کررہا ہے۔