رنبیر اور کترینا چھٹیاں منانے بارسلونا جائیں گے

Ranbir - Katrina

Ranbir – Katrina

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے راک اسٹار رنبیر کپور اور باربی ڈول کترینہ کام کر کر کے تھک گئے ہیں، دونوں اسٹارز چھٹیاں بارسلونا میں منائیں گے۔

بالی وڈ کے دونوں دوست فی الحال کسی فلم میں تو ایک ساتھ کام نہیں کر رہے لیکن دونوں مسلسل فلموں میں کام کر کر کے تنگ آچکے ہیں، اب دونوں اسٹارز ایک ساتھ شوٹنگ سے بریک لیں گے اورگرمی کی چھٹیاں منانے بارسلونا جائیں گے۔