رانی مکھر جی اداکاری کے بعد ہدایتکاری میں بھی قسمت آزمائیں گی

Rani Mukherjee

Rani Mukherjee

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی اداکاری کے بعد ہدایتکاری میں اپنی قسمت آزمائیں گی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ رانی مکھرجی جن کی حال میں ہدایتکا رادیتیہ چوپڑا سے شادی ہوئی ہے شادی کے بعد انھوں نے اداکاری میں نہیں بلکہ ہدایت کاری میں اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ یش راج بیز تلے بننے والی فلم مردانی میں ہدایت پردایت سرکارتی معاون ہدایت کارہ کے فرائض سرانجام دیں گی۔ فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی ہوجائے گا۔