راہبہ سے زیادتی‘چرچ پر حملہ مودی نے 3 روز بعد رپورٹ طلب کر لی

Narendra Modi

Narendra Modi

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اقلیتی برادری پر حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔

اقلیتی برادری کے شدید احتجاج اور مظاہروں کے بعد بالآخر مودی سرکار کو تین روز بعد ہوش آہی گیا۔