کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن کا ڈراپ سین، حکومتی ارکان اسمبلی اور دیگر سرداروں پر خوف کے سائے، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی اور دیگر کی وزیراعلی سے ملاقات، ڈپٹی اسپیکر اور دیگر ارکان کا چھوٹو گینگ کیخلاف جے آئی ٹی کی تشکیل کا مطالبہ، دریشک، لغاری، مزاری، گورچانی قبائل کے چھوٹو سے تعلق کی تحقیقات کی جائے، ارکان اسمبلی۔