راولپنڈی میں کور کمانڈر کانفرنس شروع

Rawalpindi

Rawalpindi

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں کور کمانڈر کانفرنس شروع ہو گئی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کور کمانڈر کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں، کانفرنس میں ملکی اور عسکری امور پر غور کیا جا رہا ہے۔