راولپنڈی: خاتون نے اپنے 2 بچوں اور شوہر کو زہر دے کرخود کشی کرلی

Rawalpindi

Rawalpindi

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے اسکیم تھری میں خاتون نے اپنے 2 بچوں اور شوہر کو زہر دے کرخود کشی کرلی۔

ریسکیوذرائع کے مطابق خاتون نے پھندا لگا کر خود کشی کی۔ لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں۔