راولپنڈی میں فائرنگ سے ایک شخص جان سے گیا

Firing

Firing

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں فائرنگ سے ایک شخص جان سے گیا۔ راولپنڈی میں دن بھر سیاسی کارکن ان ایکشن رہے۔

راولپنڈی کی یو سی 86 میں فائرنگ سے سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا بھانجا اور جونیئر ہاکی ٹیم کا کھلاڑی جاں بحق ہو گیا۔ یو سی 46 میں لیگی اور پی ٹی آئی کارکنوں آمنے سامنے آ گئے۔

پولیس نے بیچ بچاؤ کرایا ۔ یوسی 79 میں بھی نون اور جنون ایک دوسرے پر پل پڑے