راولپنڈی: خصوصی بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت
Posted on December 20, 2020 By Majid Khan اسلام آباد, مقامی خبریں
Death Penalty
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں خصوصی بچی سے زیادتی کے مجرم کو موت کی سزا سنا دی گئی۔
راولپنڈی کی مقامی عدالت میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر علی گوندل نے خصوصی بچی سے زیادتی کے ملزم ایوب کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا سنائی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر علی گوندل نے مجرم ایوب کو متاثرہ خاندان کو 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنےکاحکم دیا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com