راولپنڈی میں لال حویلی کے باہر تاجروں کا احتجاج
Posted on April 19, 2021 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
Protest
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی کے تاجروں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔
لال حویلی کے باہر موتی بازار اور راجا بازار کے تاجروں نے احتجاج کیا اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف نعرے لگائے۔
تاجروں کے احتجاج کے باعث لال حویلی کے باہر رینجرز کی نفری طلب کر لی گئی، رینجرز کے آنے پر تاجر پُرامن طور پر منتشر ہو گئے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com