راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

Gun

Gun

راولپنڈی (جیوڈیسک) یہ واقعہ راولپنڈی کے علاقہ تھانہ صدر بیرونی میں پیش آیا جہاں مقتول صفی اللہ اور اس کی اہلیہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ قتل مبینہ طور پر لڑکی کے اہلخانہ کی جانب سے محبت کی شادی کرنے کے باعث کیا گیا۔

پولیس نے دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو منتقل کر دی ہیں۔