راولپنڈی: بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 6 افراد زخمی

Rawalpindi

Rawalpindi

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں چاکرہ روڈ پر بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔