راولپنڈی : سٹون کریشرز ایسوسی ایشن مارگلہ ٹیکسلا کے عہدیداران کا حکومت سے مطالبہ

راولپنڈی : سٹون کریشرز ایسوسی ایشن مارگلہ ٹیکسلا کے عہدیداران نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے بیدخل کرنے سے قبل متبادل جگہ دی جائے ورنہ اس ایڈسٹری کو ختم نہیں کریں ایک طرف موجودہ حکومت روزگار کییلئے قرضے دی رہی دوسر جانب حکومت پنجاب نوٹس جاری کر رہی کہ مارگلہ سے کریشرز انڈسٹری فوری ختم کی جائے اگر ایسا ہوتا ہے اس سے وابستہ 25 ہزار سے زائد خاندان فاقہ کشی ہمجبور ہوں گے حکومت پیز جاری کرے۔

ان خیالات کا اظہار مارگلہ کریشرز ایسوسی ایشن جہ گلفراز عباسی ملک عاطف، خواجہ جاوید، جمیل عباسے اور دئؤیگر نے پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مارگلہ سے کراچی اور ملک کے کونے کونے میں کریش جاتی یہ انڈسٹری ختم ہونے سے جہاں اس سے وابستہ لوگ متاثر ہوں گے وہاں تاجر طبقہ کی متاثر ہوگا انہوں صدر وزیر اعظم، وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا کہ ہمیں بے روزگاری سبطایا جائے اور دوبارہ لیز دی جائے۔