ریمنڈ ڈیوس پر تشدد کا الزام ، 2 سال کی سزا سنا دی گئی

Raymond Davis

Raymond Davis

کولوراڈو تشدد کرنے پرریمنڈ ڈیوس کو 2 سال کی سزا سنا دی گئی۔ ریمنڈ ڈیوس پاکستان میں سی آئی اے کا کنٹریکٹر تھا جہاں 2011 میں لاہور میں 2 پاکستانی شہریوں کے قتل کا بھی الزام تھا۔

ریمنڈ ڈیوس نے مشتعل ہو کو ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا جس ریمنڈ ڈیوس کو 2سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔