باغیوں کے راکٹ حملے، 19 افراد ہلاک چند گھنٹوں میں جنگ بندی کی امید ہے، روس

Russia

Russia

دمشق (جیوڈیسک) باغیوں نے شامی صوبے حلب میں ایک ہسپتال پر راکٹ حملہ کر دیا۔ ایک قصبے کو نشانہ بنایا جس کے سبب 3 خواتین سمیت 19 ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے۔

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کے بقول انہیں امید ہے کہ اگلے چند گھنٹوں میں شام کے سب سے بڑے شہر حلب میں جنگ بندی ہو جائے گی۔