پناہ گزین بحران : انقلاب آ سکتا ہے، یورپ ختم ہو جائے گا ۔ ٹرمپ

Donald Trump

Donald Trump


پیرس (جیوڈیسک) متنازعہ امریکی صدارتی امیدوار ٹرمپ نے جرمن چانسلر پر تنقید کرتے کہا پناہ گزینوں کو قیام کی اجازت دیکر انہوں نے غلطی کی۔ تارکین کی آمد سے انقلاب برپا ہو گا اور یورپ ختم ہوجائیگا۔

مرکل نے سنگین غلطی کی۔ فرانس میں گن سے متعلق سخت قوانین کے سبب کیٹلان ہال میں قتل و غارت ہوئی۔