ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) علاقہ کی ممتاز درس گاہ غزالی پبلک سکول عمر فاروق کیمپس ملکہ میں تقریب تقسیم انعامات اور یوم والدین کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلبہ و طا لبا ت نے مختلف اند از میں خا کے ، ٹیبلو ز ملی نغمے اور تقا ریر پیش کر کے حا ضر ین کے دل مو ہ لیے ۔ اس مو قع پر ایم ڈ ی غز الی پبلک سکو لز اینڈ کا لج ڈا کٹر نشان علی سجا د نے وا لد ین سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ وا لد ین بچو ں کو کتا ب کا دو ست بنا ئیں اور بچو ں کو علم سے محبت کر نا سیکھا ئیں۔
قر آ ن پا ک کے لفظ اقر اء سے تعلق بنا ئیں اقرا ء سے تعلق ہی ہمیں امت محمد یہ مین پر و مو شن دے سکتا ہے ۔ تما م ما ئیں ،بہنیں بیٹیا ں اس قو م کا سر وا ئیو ل ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ میں ایک سبز ی فر و ش کا بیٹا ہو ں اور مجھے اس پر فحر ہے ۔ اس مو قع پر دو سرے مقر ین نے بھی خطا ب کیا ۔ تقر یب میں بچو ں کے وا لدین علا قہ بھر کی ممتاز سیا سی و سما جی اور صحا فتی شخصیا ت نے بھر پو ر شر کت کی۔