رہائی یا قید، جو بھی ہو سجدہ ریز رہوں گا، گلو بٹ

Gullu Butt

Gullu Butt

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گاڑیوں کے شیشے توڑ کر شہرت پانے والے گلو بٹ نے کہا ہے کہ عدلیہ پر یقین اور پر ایمان ہے۔ عدالت کے باہر صحافیوں کے سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا۔

کہ اگر بری ہوگیا تو اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہو جائوں گا ، اور اگر سزا ہوئی تو پھر بھی سجدہ ریز ہی رہوں گا۔ اس موقع پر انہوں صحافیوں کو سجدہ ریز ہو کر بھی دکھایا۔