مذہبی رہنماؤں کے گناہوں پر پوپ فرانسس کی معذرت

Pope Francis

Pope Francis

ویٹی کن (جیوڈیسک) گزشتہ برس پاپائیت کا منصب سنبھالنے کے بعد پاپائے روم کی جانب سے معذرت پر مبنی اس نوعیت کا یہ پہلا بیان ہے۔

پوپ فرانسس نے بچوں کے ایک فلاحی ادارے کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ انہیں مذہبی رہنماؤں کی جانب سے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پر بہت دکھ ہے اور اس نقصان کے لیے وہ ذاتی طور پر معذرت خواہ ہیں۔