دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں۔ ان پر پابندیوں کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا

Jhang

Jhang

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)د ینی مد ار س اسلام کے قلعے ہیں ۔ان پر پا بند یو ں کو ہر گز بر داشت نہیں کیا جا ئے گا ، گو جر انو الہ، چنیوٹ سمیت د یگر اضلا ع میں مد ار س پر پو لیس گر دی کی شد ید مذ مت کر تے ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر اہلسنت و الجما عت کے سر بر اہ علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی ،مو لا نا فضل الر حمن در خو استی مکہ مکر مہ ،علا مہ شبیر احمد عثما نی ،مو لا نا سید زکر یا شا ہ نے مد ر سہ تعلیم القرآن محلہ مو من پو رہ میں جلسہ تقسیم اسنا د و دستا ر بند ی سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ اس مو قع پر جمعیت اہلسنت و الجما عت کے سر پر ست مو لا نا اقبا ل خا ن شیر وانی ، مو لا نا مفتی ر یا ض احمد ، مو لا نا حا فظ بشیر احمد ، صا حبز ادہ قا ر ی ابو بکر صد یق مد نی ،مو لا نا عمر دراز سیا ل ،میا ں عر فا ن الحق قا در ی ، نے بھی خطا ب کیا۔

اہلسنت و الجما عت کے سر بر اہ علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی نے کہا کہ مد ارس کے مضبو ط نیٹ ورک کی و جہ سے اسلا م د نیا میں تیز ی سے پھیل ر ہا ہے ۔ کفر اسلا م کو مٹا نے کی کو شش میں لگا ہو ا ہے مد ار س میں علما ء کر ام کی محنت ،تعلم مکمل کر نے وا لے طلبہ کی دین کی خد مت کی و جہ سے مد ار س کو ختم نہیں کیا جا سکتا ۔ انہو ں نے کہا کہ حکیم محمد یسین کی د ینی ، ملی خد ما ت کو ہمیشہ یا د رکھا جا ئے گا ۔جا یشین حا فظ الحد یث مو لا نا فضل الر حمن در خو استی نے کہا کہ د ینی مد ارس قیا مت کی صبح تک اسلا م کی تبلیغ کر تے ر ہیں گے ۔ پاکستا ن میں د ینی مد ارس نہ ہو تے ہو ئے عا لم کفر پا کستا ن کو تو ڑ نے جیسی گھنا و نی سا ز شو ںمیں کا میا ب ہو چکا ہو تا۔

پا کستا ن کو تبا ہ کر نے کی سا زشیںمدار س کی بر کت سے نا کا م ہو چکی ہیں ۔ اب امر یکہ و یو ر پ مد ارس کو ختم کرا کر اپنے مذمو م مقا صد حا صل کر نا چا ہتا ہے ۔ کر و ڑو ں مسلما ن مد ارس کی حفا ظت کر نے کیلئے تیا ر ہیں۔حکو مت مد ارس پر پا بند یا ں لگا نے سے با ز ر ہے۔علا مہ شبیر احمد عثما نی نے کہا کہ قر آن مجید مقد س تر ین کتا ب ہے۔

مسلما ن قر آن مجید کی تعلم کو عا م کر یںاور اپنے بچو ں کو حا فظ قر آن بنا ئیں ۔ اللہ اور رسو ل ۖکے بتا ئے ہو ئے طر یقو ں پر عمل کر کے مسلما ن اپنے تما م مسا ئل سے نجا ت حا صل کر سکتے ہیں ۔مو لا نا اقبا ل خا ن شیر وانی نے کہا کہ د ینی مد ارس اپنی مد د آپ کے تحت سا لا نہ ہز ارو ن علما ء کر ام ،حفا ظ ، قر اء حضر ات قو م کو فر اہم کر ر ہے ہیں جو کہ ملک کیلئے ایک اعز از ہے۔