خاتون سے دست درازی، ملزم گرفتار

Arrested

Arrested

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھانہ نون کے علاقہ جھنگی سیداں میں خاتون کے گھر زبردستی داخل ہوکر دست درازی کرنے کے الزام میں پولیس نیمسماۃ قرۃ العین کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کو رپورٹ درج کرواتے ہوئے مسماۃ قرۃ العین نے بتایا کہ ملزم نے مدعیہ کے گھر زبردستی داخل ہوکر دست درازی کی اور دھمکیاں دیں۔