جمہوریہ چیک (جیوڈیسک) کے وزیراعظم پیتر نیکاس نے اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام پر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ چیک ریپبلک چیک ریپبلک کے وزیراعظم پر اپنی قریبی ساتھی پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور رشوت ستانی کے الزامات عائد کئے جانے کے بعد مستعفی ہونے کے لئے دبا بڑھ گیا تھا۔
پراگ میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ آج وزارت عظمی کے عہدے سے الگ ہو جائیں گے۔ انہوں نے اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کی تردید بھی کی۔