چوہدری سرور کیلئے دروازے کھلے ہیں

Ghinwa Bhutto

Ghinwa Bhutto

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو نے پیپلز پارٹی شہید بھٹو پنجاب کے صدر خواجہ عطاالرحمن کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک سچے اور کھرے سابق گورنر چودھری محمد سرور کی رہائش گاہ پر جائیں اور انہیں پیپلز پارٹی شہید بھٹو میں شامل ہونے کی دعوت دیں اور انہیں بتائیں کہ سچ بولنے والوں کیلئے پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی جماعت حاضر ہے وہ عوام کی خدمت اس جماعت کے پلیٹ فارم سے کریں۔