پابندی کے باوجود مچھلیوں، جھینگوں کا شکار جاری

Fish

Fish

کراچی (جیوڈیسک) کراچی افزائش کے سیزن میں پابندی کے باوجود مچھلیوں اور جھینگوں کا شکار جاری ہے۔ بااثر افراد شکار کی سرپرستی کررہے ہیں جبکہ دوسری جانب ایکسپورٹ ایوارڈ جیتنے والی کمپنیاں بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہی ہیں۔

افزائش کے سیزن میں پابندی ہونے کے باوجود مچھلیوں اور جھینگوں کا شکار با اثر افراد کی سر پرستی میں جاری ہے جبکہ ایکسپورٹ ایوارڈ جیتنے والی کمپنیاں بھی اس میں پیش پیش ہیں۔