پابندیوں کے خاتمہ تک کوئی ایٹمی معاہدہ نہیں ہو سکتا : ایرانی صدر

Hassan Rouhani

Hassan Rouhani

انقرہ (جیوڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے اوباما کی طرف سے کانگرس کو جوہری ڈیل کے مسودے پر بحث کا اختیار دینے کے اقدام پر رد عمل میں کہا معاہدے کی اسی صورت پاسداری کرینگے۔

جب فوری طور پر تمام پابندیاں اٹھا لی جائیں ۔ پابندیاں نہ ہٹیں تو حتمی معاہدہ بھی نہیں ہو گا۔ ادھر وزیر خارجہ کیری نے اوباما کی آمادگی کے فیصلے کو سراہا ہے۔