اس بار نتیجہ نہ ملا تو زندگی بھر احتجاج نہیں ہو گا : طاہر القادری

Tahir-ul-Qadri

Tahir-ul-Qadri

اسلام آباد (جیوڈیسک) سربراہ عوامی تحریک طاہر القادری نے کہا ہے کہ اس بار مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو زندگی بھر احتجاج نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ جب ہمارے کسی سے مذاکرات ہی نہیں ہوں گے تو اس میں ضامن کی ضرورت کہاں سے آ گئی۔

ایک سوال کے جواب میں طاہر القادری نے کہا کہ اس بار میچ فیصلہ کن ہوگا ٹائی نہیں ہو گا۔