چاول برآمدات کا معاہدہ، انڈونیشیا کی حکومت نوٹیفیکیشن جاری نہ کر سکی

Rice

Rice

کراچی (جیوڈیسک) انڈونیشیا کی حکومت کی جانب سے پاکستانی چاولوں کی درآمدات پر اب تک نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا جا سکا ہے جس کے باعث درآمد کنندگان کافی پریشان دیکھائی دیتے ہیں۔

انڈونیشیا نے گذشتہ سال دسمبر میں پاکستان سے چاول کی درآمد آمدات کا معاہدے کیا تھا جس کے تحت 2016 سے 2019 کے درمیان انڈونیشیا پاکستان سے 40 کروڑ مالیت کے 10 لاکھ ٹن چاول درآمد کرے گا۔