رکشہ اور ٹرالی کا تصادم دو افراد زخمی

Rickshaw Trolley Collision

Rickshaw Trolley Collision

جھنگ (نمائندہ جھنگ) رکشہ اور ٹرالی کا تصادم دو افراد زخمی تفصیلات کے مطابق سرگودہا روڈ امرود والے باغ کے قریب رکشہ ٹرالی سے جا ٹکرایا

جس سے رکشہ میں سوار 22 سالہ ابوسفیان اور 36 سالہ مسرت شدید زخمی ھو گۓ جنھین ٰ ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ھیڈکواٹر ہسپتال جھنگ منتقل کیا