ملتان (جیوڈیسک) سٹیک ہولڈرز کو محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا اور اداروں کو اپنی اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا اور اگر اس کی خلاف ورزی کی گئی تو پھر تصادم ہوسکتا ہے جو ملک کیلئے نقصان دہ ہوگا۔
یہ بات انہوں نے لاہور سے ملتان پہنچنے کے بعد ملتان ائیر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ میں عمران خان سے اتفاق کرتا ہوں دھاندلی ہوئی ہے انہوں نے کہا عمران خان نے مجھ سے پوچھا تھا کہ کیا ہوا ہے۔
اور کس نے کیا ہے تو میں نے جواب دیا تھا میرے فیورٹ سابق سی جے نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم عمران خان کے احتجاج کی حمایت کرتے ہیں لیکن احتجاج کیلئے وقت کا انتخاب غلط ہے ۔ گیلانی