گرانفروش پٹرول ڈیلر جیل جا پہنچا

Jail

Jail

سرگودھا (جیوڈیسک) شکایت ملنے پرپرائس مجسٹریٹ نے پولیس کے ہمراہ منی پٹرول ایجنسی پر چھاپہ مارا تو عاصم نامی ڈیلر بلیک میں پٹرول فروخت کر رہا تھا جسے گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پٹرول کے کین برآمد کر لئے گئے ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔