حقوق نہ ملے تو ایٹمی مذاکرات کے نتائج قبول نہیں کریں گے : ایران

Iran

Iran

تہران (جیوڈیسک) ایرانی حکومت کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے کہا ہے کہ اگر حقوق حاصل نہ ہوئے تو ایٹمی مذاکرات کے نتائج قبول نہیں کریں گے۔

ایرانی حکومت کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے کہا کہ ایران کی ایٹمی مذاکراتی ٹیم ایران کے تمام مطالبات پورے ہونے تک اپنی راہ پر گامزن رہے گی۔