صرف چار حلقے کھولنے کی بات کی تھی، ایک سال تھ انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آئے تھے، سعد رفیق کہتے ہیں ان کا کوئی قصور نہیں ہے، وہ کب تک عوام کو بے وقوف بنائیں گے، جہانگیر ترین کے حلقے کا فیصلہ بھی جلد ہی آنے والا ہے، یہ جوڈیشل کمیشن طے کرے گا کہ دھاندلی منظم ہوئی یا نہیں، اور کس نے کرائی، عمران خان۔